حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مرکزی دفتر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نجف اشرف عراق نے قندھار افغانستان میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے رسمی بیان جاری کیا ہے۔جسکا اردو ترجمہ اس طرح ہے؛
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
الحمد لله الذي لا يحمد على مكروه سواه، والصّلاة والسّلام على المبعوث رحمة للعالمين محمّد وآله الطّاهرين، واللعنة الدّائمة على أعدائهم إلى يوم الدّين.
قال الله سبحانه: (الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُواْ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ).
صَدَقَ اللَّهُ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ.
ہمیں انتہائی دکھ اور تکلیف کے ساتھ اس خوفناک مجرمانہ دہشت گردانہ حملے کی خبر ملی کہ جس کے نتیجے میں درجنوں نمازی عبادت گذار قندھار کی مسجد میں شہید اور زخمی ہوئے چند روز قبل بھی قندوز کی مسجد میں مجرمانہ حملے ہو چکے تھے فلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ.
عام طور پر عالمی برادری اور خاص طور پر اسلامی ممالک کے لئے ضروری ہو گیا ہے کہ اپنی انسانی ذمہ داریاں سنبھالیں اور عملی طور پر جد و جہد کریں تاکہ مظلوم افغان عوام کے لئےتحفظ فراہم کیا جاسکے۔
ہم اس گھناونے مجرمانہ فعل کی شدید مذمت کے ساتھ ساتھ عزیز افغان عوام بالخصوص شہداء کے اہل خانہ کی خدمت میں اپنی تعزیت پیش کرتے ہیں اور بارگاہ خداوندی میں دعا گو ہیں کہ انہیں صبر و سکون کی توفیق سے نوازے اور زخمیوں کو جلد صحتیاب کرے بیشک وہی سننے والا اور دعاؤں کا مستجاب کرنے والا ہے ۔
![آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا قندھار افغانستان میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا قندھار افغانستان میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت](https://media.hawzahnews.com/d/2020/10/05/4/1025584.jpg)
حوزہ/ عالمی برادری اور خاص طور پر اسلامی ممالک کے لئے ضروری ہو گیا ہے کہ اپنی انسانی ذمہ داریاں سنبھالیں اور عملی طور پر جد و جہد کریں تاکہ مظلوم افغان عوام کے لئے تحفظ فراہم کیا جاسکے۔
-
آیۃ اللہ العظمیٰ بشیر نجفی کا افغانستان کابل میں وحشیانہ دہشت گردانہ حملےکی سخت مذمت
حوزہ/ ہم افغانستان کےذمہ داراداروں سےاس وحشیانہ حملے کو انجام دینے والےدہشت گردوں کی معاقبت کا مطالبہ کرتے ہیں اورحکومت مظلوم عوام کے تئیں اپنی ذمہ داریوں…
-
آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی کی پاراچنار میں اساتذہ پر ہوئے دہشت گردانہ و مجرمانہ حملے کی مذمت
حوزہ/ پاکستان میں رفتہ رفتہ شیعوں پر ہو رہے مظالم کہ جس میں صاف طور پر دہشت گرد مومنین کی شناخت کر کے انہیں نشانہ بناتے ہیں اور ہم نے ہمیشہ حکومت اور ذمہ…
-
ماہ رمضان میں معصوم بچوں اور بے گناہوں کو قتل کرنے والے اللہ کے دشمن اور یزیدی نسل سے تعلق رکھتے ہیں، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے کہاکہ پوری دنیا میں شیعوں کی منظم نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے مگر تمام حقوق انسانی کی تنظیمیں ،سیکولر ممالک ،اور اقوام…
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کی قندھار میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملے کی مذمت
حوزہ/ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی: افغانستان کے قندھار میں نماز جمعہ کے درمیان شیعوں کی جانسوز شہادت سے دل رنجیدہ خاطر اور ملول ہے۔
-
داعش امریکہ اور اسرائیل کا ایک مضبوط بازو ہے، سید حسن نصر اللہ
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا: داعش دہشت گرد تنظیم خطے میں امریکہ اور اسرائیل کا ایک مضبوط بازو ہے داعش کو امریکہ نے دہشت گردی کے لئے ہی تشکیل دیا ہے۔
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کا کابل میں سید الشہداء اسکول پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
حوزہ/مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی نے ایک بیان میں کابل افغانستان کے تعلیمی مرکز سیدالشہداء پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
آیت اللہ بشیر نجفی:
مومنہ خواتین کی خوش بختی صرف حضرت فاطمہ زہرا (س) کی پیروی میں ہے
حوزہ / لبنان کے شیعوں کے ایک گروہ نے نجف اشرف کے مرجع تقلید آیت اللہ بشیر حسین نجفی سے ملاقات کی۔ آیت اللہ بشیر نجفی نے اس ملاقات میں فرد اور معاشرے کی…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی قندھار مسجد پر خود کش حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت
حوزہ/ علامہ ساجد نقوی: افغان حکومت اپنے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے ، دہشت گردی میں ملوث اور ذمہ داری قبول کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی…
آپ کا تبصرہ